3ممالک کو آپس میں ملانے والے برج کی تصویر وائرل

دریائے رائن تھری کنٹریز نامی برج 3 یورپی ممالک کو آپس میں جوڑتا ہے جس سے سیاح ایک دن میں 3 ملکوں کی سیر کرسکتے ہیں۔

طویل سنگل سسپنشن برج ہے جو دریائے رائن کے اوپر تعمیر کیا گیا ۔90لاکھ یورو کی لاگت سے تعمیر ہونے والا یہ برج سوئٹزر لینڈ، جرمنی اور فرانس کو آپس میں ملارہا ہے۔

شوہربیوی کے ظلم سے تنگ آکر گھر سے بھاگ گیا

دریا کے اوپر برج کے حصے میں کوئی مرکزی ستون موجود نہیں اور اسی لیے یہ جدید انجینئرنگ کا شاہکار بن چکا۔برج پیدل چلنے والے اور سائیکل پر سفر کرنے والے ہی استعمال کرسکیں گے۔

Back to top button