فیض حمید کی گرفتاری کاڈراما میرا مقدمہ ملٹری کورٹ میں لےجانے کےلیے کیا جارہا ہے : عمران خان

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتےہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ فیض حمید کی گرفتاری کاڈراما میرا مقدمہ ملٹری کورٹ میں لےجانے کےلیے کیا جارہا ہے ۔ فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایاجائےگا۔

عمران خان نے کہ کہ انہیں معلوم ہے میرےخلاف تمام مقدمات کھوکھلے ہیں جو اسٹینڈ نہیں کریں گے۔ یہ سب ملٹری کورٹ کاچکر چل رہاہے ۔ ان کا مزیدکہنا تھاکہ فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنائیں گے۔

 

بشریٰ بی بی، نجم ثاقب آڈیو لیک کیس : سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے معطل کردیے

Back to top button