فیض حمید کو کیوں گرفتارکیاگیا؟رپورٹ وزیراعظم کو دیدی گئی

وزیراعظم شہبازشریف کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرفیض حمید کی گرفتاری کی وجوہات کے بارے میں رپورٹ دیدی گئی۔

 اعلیٰ سرکاری ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرفیض حمید ڈپٹی جیل سپرنٹنڈنٹ کے ذریعے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ رابطے میں تھے۔ڈپٹی جیل سپرنٹنڈنٹ سے اینڈرائیڈ فون کے بجائے پرانے فیچر فون پررابطہ کرتے تھے۔

ذرائع کےمطابق کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرفیض حمید کو 12اگست کو گرفتار کرکے ان سے مذکورہ فون بھی برآمد کرلیاگیا ہے۔

Back to top button