شردھاکپور نے مودی کو انسٹاگرام پرشکست دیدی

بھارتی اداکارہ شردھاکپور نے بھارتی وزیراعظم مودی کو انسٹاگرام کی دوڑ میں شکست دیدی۔

بھارتی شردھا کپور کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 91.5 ملین تک پہنچ گئی۔ پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والی تیسری بھارتی شخصیت بن چکی ہیں۔

پہلے یہ اعزاز کرکٹر ویرات کوہلی کے پاس ہے جن کے فالوورز کی تعداد 270 ملین سے زائد ہے۔

ہرست میں دوسرا نمبر اداکارہ پریانکا چوپڑا کا ہے جن کے انسٹاگرام فالوورز 91.8 ملین،شردھا کپور اب 91.5 ملین کے ساتھ تیسرے اور بھارتی وزیر اعظم مودی 91.3 ملین فالوورز کے ساتھ چوتھے نمبر پر پہنچ چکے ۔

Back to top button