جنوبی افریقہ میں آبی پرندوں کو کھانے والے چوہے آ گئے

جنوبی افریقہ میں آبی پرندوں کو کھانے والے چوہے آ گئے۔جنہیں بم سے اڑھانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔

 جنوبی افریقا کے ایک جزیرے میریون پر چوہے آبی پرندوں پر حملہ آورہوتے ہیں۔دنیا کے مشہور و نایاب الباٹروس نامی آبی پرندے جنوبی افریقا کے شہر کیب ٹاؤن سے تقریباً 2,000 کلومیٹر دور  میریون جزیرے پر اپنے گھونسلے بناتے ہیں۔حال ہی میں چوہوں کو ان آبی پرندوں پر حملہ آور ہوکرکھاتے ہیں۔سمندری پرندوں کی 29 اقسام میں سے 19 کو مقامی طور پر معدومیت کا خطرہ بن چکی۔

کتاب پڑھنے کے شوق نے چورکوجیل پہنچادیا

تنظیم کے سربراہ اینڈرسن نے کہاکہ موسمِ سرما میں جزیرے پر کیڑے مار ادویات سے بھرے چھروں سے چوہوں پر بمباری کی جائے گی۔

Back to top button