فلم ‘شعلے’ 50 سال بعد دوبارہ ریلیز  ہوگی

شہرۂ آفاق فلم ‘شعلے’ کو 50 سال بعد دوبارہ سینما گھر میں خصوصی طور پر ریلیز کیاجائے گا۔

فلم شعلے کو جاوید اختر اور سلیم خان نےتحریر  یہ فلم اپنی ریلیز کے 50ویں سال میں داخل ہوگئی۔کئی سال گزر جانے کے باوجود ‘شعلے’ آج بھی فلمی شائقین کے دلوں پر راج کررہی ہے ۔

فلم ‘شعلے’ کا 50 سالہ جشن منانے اور مداحوں کو خوش کرنے کے لیے فلمسازوں نے ایک بار پھر سینما گھروں میں فلم کی خصوصی اسکریننگ کا اعلان کیا۔

حامد علی خان کابھارت منتقلی کی پیشکش کااعتراف

فلم ‘شعلے’، 31 اگست کو ممبئی کے ریگل سنیما میں شام 5 بجکر 30 پر ریلیز ہوگی، ‘شعلے’ کو 50 سال پرانے ونٹیج سینماسکوپ پرنٹ کے ذریعے دیکھاجاسکے گا۔

Back to top button