دوسری جنگِ عظیم کی باقیات سے تلوار دریافت

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے دوسری جنگِ عظیم کے دوران تباہ سیلر کی باقیات سے تلوار دریافت کرلی۔

 تفصیلات کے مطابق تلوار جاپان کے ایڈو دور سے تعلق رکھتی ہے، یہ وہ دور تھا جب ملک نے بیرونی نوآبادیاتی اور مذہبی اثرات کو روکنے کے لئے خود کو الگ تھلگ کرنے کی سخت پالیسی پر عمل کیا اور تقریبا تین صدیوں تک اپنی سرحدوں کو بند رکھا تھا۔

مکیش امبانی 25فیصددولت سےمحروم ہو گئے

اسٹیٹ آرکیولوجسٹ اور میوزیم کے ڈائریکٹر میتھیاس ویمہوف کا کہنا تھا کہ کون سوچ سکتا تھا کہ جس وقت جاپان سے علیحدہ تھا اور یورپی سیاح بمشکل ہی یہاں آتے تھے، اتنی پرانی تلوار برلن کیسے پہنچی ہے۔تلوار مولکن مارخٹ میں 2022 میں کھدائی کے دوران دریافت ہوئی۔

Back to top button