مکیش امبانی 25فیصددولت سےمحروم ہو گئے

مکیش امبانی اب بھارت کے امیر ترین شخص نہیں رہے کیونکہ ان کی دولت میں 25فیصد کمی آ گئی۔

مکیش امبانی کی دولت 10.14 لاکھ کروڑ بھارتی روپے تک پہنچی۔ دوسری جانب اڈانی گروپ کے سربراہ گوتم اڈانی کے اثاثوں میں 95 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد وہ بھارت کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔

دوسری جنگِ عظیم کی باقیات سے تلوار دریافت

 اڈانی کے اثاثوں کی مالیت اب 11.16 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے جس کے ساتھ وہ ہندوستان کے امیر ترین شخص ہیں۔فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود ایچ سی ایل ٹیکنالوجیز کے  مالک شیو نادر کی دولت ایک فیصد اضافے کے بعد 3.14 لاکھ کروڑ ہے۔

Back to top button