ہانیہ نے اپنی ویڈیوز کو جعلی قرار دیدیا

معروف اداکارہ ہانیہ عامر اپنی وائرل ہونے والی ویڈیوز کو جعلی قرار دیدیا۔

ہانیہ  عامر نے مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال پر بھی سوالات اٹھادیئے کہا کہ کیا قوانین کی موجودگی میں ایسا ہو سکتا ۔

اداکارہ نے کہاکہ یہ ویڈیو میری نہیں بلکہ اے آئی کی مدد سے تیار کی گئی ہے۔ بعض سوشل میڈیا پیجز نے اداکارہ سے اتفاق کیا اور مذکورہ ویڈیوز کو اے آئی سے تیار کردہ قرار دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نظر آنے والی لڑکی کا چہرہ ہانیہ عامر سے مماثلت رکھتا تھا ۔

امیتابھ کا جائیداد دونوں بچوں میں برابر تقسیم کرنے کااعلان

سوشل میڈیا صارفین کے مطابق مذکورہ لڑکی بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر ہے جو ہانیہ عامر کی ہم شکل اور پوسٹنگ کرتی رہی۔

Back to top button