قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لاہور سے فیصل آباد منتقل

 سنٹرل کنٹریکٹ کےلئے قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لاہور سے فیصل آباد منتقل کردئیے گئے۔

چیمپئینز ون ڈے کپ کے لئے قومی کرکٹرز نے فیصل آباد میں رپورٹ کردی ہے۔

 ذرائع کے مطابق پی سی بی نے قومی کرکٹرز کےفٹنس ٹیسٹ فیصل آباد منتقل کردئیے ہیں اور اب 7 اور 9 ستمبر کو فیصل آباد میں ٹرینر فٹنس ٹیسٹ لیں گے۔

قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لاہور سے فیصل آباد منتقل

پانچوئوں مینٹورز نے فٹنس ٹیسٹ فیصل آباد منتقل کرنے کی درخواست کی تھی۔

Back to top button