خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کوترجیح دیتا ہوں،شاہ رخ

 بھارتی سپرسٹار شاہ رخ خان نے کہا کہ کہ میں خواتین ڈائریکٹر کے ساتھ کام کو زیادہ ترجیح دیتا ہوں کیونکہ خواتین مردوں کے مقابلے میں بہتر کام کرتی ہیں۔

کنگ آف رومانس کے نام سے معروف شاہ رخ خان نے کہا کہ مردوں کے مقابلے میں خواتین زیادہ باریک بین اور وسیع النظر ہوتی ہیں۔کچھ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی، منی رتنم اور کرن جوہر اہمیت کے حامل ہیں۔

شاہ رخ خان نے مزید کہا کہ بڑے مرد ہدایت کاروں کے ساتھ بھی فلمیں کر چکا ہوں۔میں اُن کے بارے میں کچھ نامناسب نہیں کہوں گا۔

اداکارہ شروری واگھ نے دادی کی ساڑھی پہن کر بجلیاں گرادیں

واضح رہے کہ شاہ رخ خان آخری بار راج کمار ہیرانی کی فلم ڈنکی میں نظر آئے تھے جبکہ اگلی فلم کنگ تھی جس میں ان کی صاحبزادی نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

Back to top button