ملک میں آئین کی بالادستی ختم ہوچکی : سلمان اکرم راجا

اسلام آباد پولیس کی جانب سے رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا کو خیبرپختونخوا ہاؤس جانے سےروک دیا۔پولیس کی جانب سے روکےجانے کے عد سلمان اکرم راجا خیبرپختونخواہاؤس کے گیٹ سےواپس روانہ ہوگئے۔

خیبرپختونخواہاؤس سے واپس روانگی سے قبل گفتگو کرتےہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا کہ جس طرح گرفتاریاں کی گئیں، اس سے پارلیمان کےتقدس کو پامال کیاگیا۔خیبرپختونخوا ہاؤس کےباہر گفتگو کے دوران انہوں نےکہا کہ ملک میں آئین کی بالادستی ختم ہوچکی ہے۔

پی ٹی آئی کے ارکان کو پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار کرلیا گیا

Back to top button