اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں دو فیصد کمی کردی

اسٹیٹ بینک نے شرح سود دو فیصد کم کردی جس کےبعد شرح فیصد 17.5 کی سطح پرآگئی۔

اسٹیٹ بینک نےمانیٹری پالیسی جاری کردی، جس میں شرح سود میں دوسو بیسس پوائنٹس کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد شرح سود 19.5 کی سطح سے کم  ہوکر 17.5 کی سطح پر آگئی۔

 

اسلام آباد کے بجلی صارفین کو14روپے ریلیف نہیں ملے گا

Back to top button