آئینی ترمیم،حکمران اتحاد کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس کل طلب

 پارلیمنٹ میں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکمران اتحاد کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیاگیا۔

وزیراعظم شہبازشریف پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی شرکت بھی متوقع ہے۔

خواجہ آصف کا کل آئینی ترمیم لانے کادعویٰ،وزیرقانون کی تردید

اجلاس میں مجوزہ آئینی اصلاحاتی پیکج پر اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے گا۔تمام اراکین کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Back to top button