مستونگ،لیویزٹیم پر مظاہرین کی فائرنگ،3اہلکارشہید

مستونگ میں روڈ کھلوانے کیلئےجانیوالی لیویز ٹیم پرمظاہرین کی فائرنگ،3 اہلکار شہید ہو گئے

بلوچستان کےضلع مستونگ میں درینگڑھ کے علاقےمیں فائرنگ سے3 لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔

لیویز حکام کےمطابق ایک شخص کی رہائی کےلیےاحتجاج کیا جارہا تھا،روڈ کھلوانے کے لیے جانے والی ٹیم پر مظاہرین نےفائرنگ کی۔

لیویز حکام نے بتایا کہ فائرنگ کےواقعہ میں3 اہلکارشہیداور2زخمی ہوئے۔

قومی اسمبلی کےاجلاس کا 6نکاتی ایجنڈاجاری،آئینی ترمیم شامل نہیں

حکام کےمطابق زخمی اہلکاروں کوکوئٹہ کے ٹراماسینٹرمنتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

Back to top button