بوتل میں بند 148سال پرانا خط دریافت

خاتون نے ساحل سمندر پرسیرکے دوران بوتل میں بند 148سال پرانا خط دریافت کرکے سب کو حیران کردیا۔

امریکی ریاست نیوجرسی کی  خاتون کو بوتل سے ملنے کے والے خط نے اسے  مشہور کردیا۔ اسمتھ مرفی  کو ساحل سے ایک بوتل ملی جس میں خط موجود ہے تحقیقات پرپتا چلا کہ وہ دنیا کا قدید ترین خط ہے۔دریافت کے بعد سے وہ اور ان کا خاندان اس معمے کو حل کرنے کے لیے کام کیاجارہاے۔

11سالہ بچے نے راکٹ بنا لیا،دنیا حیران رہ گئی

 خاتون نے بتایا کہ ساحل پر سیر کررہی تھی تو مجھے غیرمعمولی بوتل نظر آئی جب میں نے اٹھا کر کھولا یہ شیشے کی بوتل تھی جس پر کارک لگا ہوا تھا اور انہیں اس کے اندر کچھ نظر آیا ہے۔

 

Back to top button