6افراد کی ہلاکت کا کیس،ملزم افنان کے والد کی ضمانت میں توسیع

ڈیفنس میں کارکی ٹکر سے 6افراد کی ہلاکت کے کیس میں ملزم افنان کے والد شفقت اعوان کی درخواست ضمانت پرسماعت ہوئی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت میں 8دسمبر تک توسیع کردی ۔عدالت نے آئندہ سماعت پرفریقین کے وکلا
سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم، انڈیکس 62 ہزار کی حد عبور کر گیا
کو حتمی دلائل کیلئے طلب کرلیا۔