1 لاکھ ٹن یوریا امپورٹ کرنے کی منظوری

ای سی سی نے 1 لاکھ ٹن یوریا امپورٹ کرنے کی منظوری دے دی۔

ای سی سی کا اجلاس وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہوا۔مارکیٹ میں یوریا کی سپلائی یقینی بنانے کے لیئے فیصلہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں دیا گیا۔

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.12 فیصد کی کمی

اجلاس میں فرٹیلائزرز کی قیمت میں اضافہ رو کنے کی تجویز پیش کی گئی۔پاسکو، وزارت خزانہ اور پٹرولیم منسٹری کے حکام اجلاس میں شریک ہوئے۔

Back to top button