اداکار عاصم اظہر کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا

معروف اداکار عاصم اظہر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا گولڈن ویزہ مل گیا۔

انسٹا گرام پر اپنے ایک بیان میں اداکار نے لکھا کہ پاکستان کے بعد اگر کوئی دوسری جگہ گھر لگتی ہے تو وہ یو اے ای ہے، اور اب میں اسے سرکاری طور پر اپنا گھر کہہ سکتا ہوں۔

عاصم اظہر نے لکھا کہ گولڈن ویزہ حاصل ہونے پر بہت خوش ہوں، حکام کا

پاکستان کی برطانوی مارکیٹ تک ڈیوٹی فری رسائی مل گئی

بے حد مشکور ہوں

Back to top button