برطانیہ نے ایران سے سفارتی عملہ واپس بلالیا ، سوئٹزرلینڈ نے بھی تہران میں سفارتخانہ بند کرنیکا اعلان کر دیا

اسرائیل ایران کشیدگی کےپیش نظر برطانیہ نےایران سےاپنے سفارتی عملےکو واپس بلالیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارےکےمطابق سوئٹزرلینڈ نے  بھی تہران میں اپناسفارتخانہ عارضی طور پربندکرنےکا اعلان کردیا جب کہ برطانیہ نے بھی ایران سے اپنے سفارتی عملے کو واپس بلالیا ہے۔

دوسری جانب جرمنی نےاسرائیل سے 64 شہریوں کو نکال لیا۔

پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے ہرکوشش میں کردار ادا کرنے کو تیار ہے : وزیراعظم کی امریکی وزیر خارجہ سے گفتگو

 

اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات نےبھی  ایران سے اپنے شہریوں کا انخلا مکمل کر نے کا اعلان کیا ہے۔

Back to top button