ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا غیر اعلانیہ اضافہ

ماہ رمضان المبارک سے قبل ہی ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا غیر اعلانیہ اضافہ کردیا گیا ہے۔

ایل پی جی مافیا نے سرکاری قیمت کو نظر انداز کرتے ہوئے از خود 20 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا ہے۔

چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے نومنتخب حکومت سے ایل پی جی مافیا کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں حکومتی ریلیف پیکج ابھی شروع نہیں ہوا تاہم ایل پی جی مافیا نے گیس مہنگی کر کے اپنا ریلیف عوام سے

’’جگن کاظم کی شہربانو کے ہاتھ چومنے کی تصویر وائرل‘‘

لینا شروع کردیا۔

Back to top button