نگران حکومت نے بجلی بم گرادیا،5روپے 40پیسے فی یونٹ مہنگی

نگران حکومت نے بجلی بم گرادیا،5روپے 40پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔مالی سال 2023-22کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر نیپرا میں سماعت  ہوئی۔سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 5روپے 40پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی۔نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی ۔منظوری دیدی گئی۔قیمتوں میں اضافے کا اطلاق لائف لائن ،کے الیکٹرک صارفین پرنہیں ہوگا ۔

 بجلی صارفین پر ایک بار پھر  سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نام پر 144 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا

لیسکو کی جانب سے 31 ارب اور میپکو نے 27 ارب روپے سے زائد کا بوجھ ڈالنے کی درخواست دی  ہے۔ پیسکو 9 ارب، کیسکو 7 ارب، سیپکو 5 اور ٹیسکو نے 4 ارب کا اضافہ مانگا ہے۔

واضح رہے کہ بجلی کی قیمت میں مسلسل اضافے سے نہ صرف شہری ذہنی اذیت کا شکار بن رہے ہیں بلکہ تاجر برادری بھی اس سلسلے میں حکومتی پالیسی سے نالاں ہے اور بجلی مہنگی کیے جانے کے خلاف احتجاجی

خودکش حملہ آوروں سےڈرتے ہیں نہ ہی سرنڈر کریں گے

مظاہروں پر مجبور ہے۔

Back to top button