چاکلیٹ سے بنی اشیاء کینسر کا سبب بن سکتی ہیں،ماہرین نے خبردار کردیا
محققین نے خبردار کیا ہے کہ دکانوں سے خریدی جانے والی چاکلیٹ سے بنی میٹھی غذائیں ایسے خطرناک کیمیکل رکھتی ہیں جو ہمارے ڈی این اے کو نقصان پہنچانے کے ساتھ کینسر کا سبب بن سکتی ہیں۔
تحقیق میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا کہ ویفل اور کیک جیسی غذائیں بھاری مقدار میں کارسِینوجین رکھتی ہیں جو ان اشیاء کے بنتے وقت ان میں شامل ہوئی ہوتی ہیں۔
-
اقوام متحدہ نے اسرائیلی آرمی کو عالمی بلیک لسٹ میں شامل کرلیا
اقوام متحدہ نے اسرائیل کی فوج کو تنازعات اور جنگ کے دوران بچوں کو نقصان پہنچانے والوں کی بلیک لسٹ…
-
پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
قائم مقام گورنر ملک احمد خان کے دستخط کے بعد قانون بننے والا پنجاب حکومت کا ہتک عزت کا قانون…
-
حکومت پنجاب عمران خان کی جیل سہولیات کا نوٹس لے : نیئر بخاری
سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر بخاری کا حکومت پنجاب سے عمران خان کو جیل میں فراہم کی جانی والی سہولیات…
-
پنجاب میں ہتک عزت بل قائم مقام گورنرکے دستخط کے بعد قانون بن گیا
قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد کے دستخط کے بعد پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا ہتک عزت بل…
-
وزیر اعظم نے قومی اقتصادی کونسل تشکیل دے دی
وزیر اعظم نے قومی اقتصادی کونسل تشکیل دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف قومی اقتصادی کونسل کے چیئرمین ہوں گے۔ نوٹیکفیشن کے…
-
متنازعہ ایکس پوسٹ تنازعہ،عمران خان شامل تفتیش ہو گئے
بانی پی ٹی آئی عمران خان آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے ریاست مخالف پوسٹ کے متنازعہ میں شامل تفتیش ہو گئے۔…
-
نواز شریف کا پارٹی کوفعال کرنے کیلے ملک گیردوروں کا فیصلہ
نوازشریف نےمسلم لیگ ن کو متحرک اور فعال بنانے کے لیے ملک گیر دوروں کا فیصلہ کرلیا۔ پارٹی صدر کا…
-
کور کمیٹی کی عمران خان کو فراہمی انصاف میں تاخیر کی مذمت
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ،بانی چیئرمین عمران خان کو فراہمئ انصاف میں تاخیر کی شدید…
یہ مرکبات تب وجود میں آتے ہیں جب کوکوا بینز کو غذا میں چاکلیٹ کا ذائقہ لانے کے لیے بھونا جاتا ہے۔
بیلجیئم میں قائم لووین اِنسٹیٹیوٹ آف بائیو مالیکیور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے محققین کے مطابق ایلفا،بِیٹا-اَن سیچوریٹڈ کاربونائلز نامی مالیکیولز کوکوا بینز کے بھننے اور کوکوا بٹر شامل کیے جانے کے بعد وجود میں آتے ہیں۔