ہیضے کے مریضوں میں اضافہ ہونے لگا

عید الاضحیٰ کے بعد ہسپتالوں میں ہیضے کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔

شہری گوشت کے کھانوں میں بسیاری خوری اور بدپرہیزی کرتے ہوئے پیٹ کے امراض میں مبتلا ہورہے ہیں۔

طبی ماہرین نے شہریوں کو اعتدال کے ساتھ گوشت کھانے کا مشورہ دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ کے تینوں ایام میں شہریوں کی جانب سے ماہرین غذائیت کی تجاویز کو نظر انداز کردیا گیا۔

Back to top button