امریکی اداکارہ کرسٹی ایلی 71 سال کی عمر میں چل بسیں

کینسر کے موذی مرض میں مبتلا امریکی اداکارہ کرسٹی ایلی 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

اداکارہ کے بچوں نے کرسٹی ایلی کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔رپورٹس کے مطابق کرسٹی ایلی کو حال ہی میں کینسر کے مرض کا انکشاف ہوا تھا۔

صحافیوں کی زندگی کا تحفظ حکومتی ترجیحات میں شامل ہے

اداکارہ نے ایک مشہور ٹی وی سیریز کے لیے ایمی ایوارڈ بھی جیتا تھا۔

Back to top button