ڈالر11 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 243 پوائنٹس کی کمی

ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مرتبہ پھر اضافہ ہونےلگا ہے، امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

ہزارہ میں چینی باشندوں پر حملے کے مجرموں کو 13،13 بار موت کی سزا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 11 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 221 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

ادھر پاکستان سٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں کمی دیکھنے میں آگئی، آج مارکیٹ کا آغاز 243 پوائنٹس کی کمی سے ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 42 ہزار 849 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

Back to top button