وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کرونا وائرس کا شکار

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے بعد انھوں تمام مصروفیات ملتوی کر دیں، جبکہ خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اقتصادی رابطہ کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔
