پہلی ائیر ٹیکسی کے سربراہ عمران اسلم ائیرپورٹ سے لاپتہ

پاکستان میں پہلی ائیر ٹیکسی کے سربراہ عمران اسلم ائیر پورٹ سے لاپتہ ہوگیاہے،عمران اسلم کے لاپتہ ہونے کی درخواست ائیرپورٹ تھانے کو موصول ہوگئی۔

عمران اسلم کے مینجر تصدق حسین کی جانب سے تھانے میں جمع کرائی گئی۔ درخواست میں کہا گیا کہ ایویشن انڈسٹری سے وابستہ عمران اسلم بدھ کی رات 10 بجے سے لاپتہ ہیں۔

درخواست گزارتصدق نے خدشہ ہے انھیں نامعلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ سے متعلق تحقیقات شروع کردیں ہیں۔

تحریک انصاف کے ایک اوررہنما نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا

Back to top button