سہیل آفریدی کے ساتھ اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے: گورنر خیبرپختونخوا

 

 

 

 

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے،ہم نے گندم اور سی این جی کے دیرینہ مسائل کو مشترکہ طور پر حل کیا۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ 28 ویں آئینی ترمیم کا ابھی تک کوئی باقاعدہ مسودہ سامنے نہیں آیا۔

محمود اچکزئی کا افغانستان کو دو ٹوک پیغام

گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سمجھتے تھے وہ اکیلے ہی سب کچھ ٹھیک کرسکتے ہیں۔ علی امین وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے تھے۔

 

 

Back to top button