حکومت کا PTIعہدیداروں کےنام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

وفاق حکومت نے عمران خان سمیت تحریک انصاف کے عہدیداروں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

باخبر ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اس فیصلے کے تناظر میں پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی عہدے داروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

وفاقی حکومت نے بیرون ملک جانے سے روکنے کےلیے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، سابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان ، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لانگ مارچ کے بعد دھرنا نہ دینے پرعمران کی آئیں، بائیں، شائیں

علاوہ ازیں یوٹیلیٹی اسٹورز کے سابق چیئرمین ذوالقرنین کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Back to top button