کھلونا ٹرکوں سے موزائیک بنا نے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

امریکا میں ایک تقریب میں 10 ہزار 5 کھلونا ٹرکوں کو ترتیب دے کر موزائیک بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا گیا۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں کیمپنگ ورلڈ اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے مونسٹر جیم ایونٹ میں 10 ہزار 5 کھلونے ٹرکوں کو ترتیب دے کر مونسٹر جیم کے نشان کا موزائک بنایا۔
پاک فوج نے عمران خان کے جھوٹے دعوئوں کو مسترد کردیا
رپورٹس کے مطابق اس کوشش کے بعد مونسٹر ٹرک کھلونوں کے سب سے بڑے مظاہرے کا گینیز عالمی ریکارڈ قائم کیا گیا۔کمپنی مونسٹر جیم کا کہنا تھا کہ اس تقریب میں استعمال کیے جانے والے کھلونے ٹرک بچوں کو عطیہ کر دیا جائے گا۔
