آئی ایم ایف نے بجلی بلز ریلیف کے حوالے سے کوئی رابطہ نہیں کیا  : وزیر اطلاعات پنجاب

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کاکہنا ہےکہ آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کے حوالے سے ابھی تک وفاق یا پنجاب سےکوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاکہ آئی ایم ایف نےتحریری یا آفیشل پریس ریلیز بھی جاری نہیں کی،میڈیا کو ملکی معاملات سےمتعلق قیاس آرائیوں سےگریز کرنچاہیے۔

آئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں کو بجلی بلوں پر ریلیف دینے سے روک دیا

Back to top button