سانحہ 9مئی،عمران خان سے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی

وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی گروپ کے رہنما برائے قومی اسمبلی خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی کے ہولناک واقعات سے متعلق پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے۔
وزیر دفاع کا صحافیوں سے گفتگومیں کہنا تھاکہ مکمل طور پر تربیت یافتہ دہشتگردوں نے، جن کے پاس اسلحہ تھا، فوجی تنصیبات پر حملہ کیا اور انتہائی افسوس کی بات ہے کہ انہوں نے شہداکی یادگار کو نشانہ بنایا۔
وزیر دفاع نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے
بینظیرانکم سپورٹ پوگرام کا بجٹ 400ارب کردیاگیا
تاہم انہوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔
