بھارت کی آبی دہشتگردی : دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری

بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان میں سیلابی صورتحال کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔


پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نے حکام کو پانی چھوڑنے سے آگاہ کیا۔

سیلاب پر کسی کا قابو نہیں، بارشوں نے پنجاب میں تباہی مچادی: عظمیٰ بخاری

وزارتِ آبی وسائل کے مطابق دریائے ستلج میں پانی کے اخراج کے باعث ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں پر اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ اس صورتحال کے پیشِ نظر فلڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

Back to top button