بھارتی اداکارہ کرینہ کپور عیسائی نکلیں

بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے کب ہندو مذہب چھوڑا کسی کو پتہ نہ چلابلکہ انہوں نے عیسائیت اختیار کرلی ہے۔

تفصلا ت کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور کے بچوں کی آیا کی جانب سے بڑاانکشاف سامنے آیا کہ وہ ہندو نہیں بلکہ عیسائیت کی پیروکار ہیں۔

کرینہ کپورکے بچوں کی آیا نے بتایا کہ کرینہ کپور عیسائی مذہب کی پیروکار ہیں اور ایک مذہبی خاتون ہونے کے ساتھ ساتھ دوسرے مذاہب کی بھی عزت واحترام کرتی ہیں۔

آیا للیتا نے مزید بتایاکہ جب اداکارہ کے بیٹے کی دیکھ بھال کے فرائض انجام دے رہی تھیں تو میں ہر   مذہب پر مبنی کلام لگادیا کرتی تھی اور اس پر اداکارہ کو کبھی کوئی اعتراض نہیں۔

Back to top button