اسلام آباد ہائیکورٹ سےشبلی فراز اور کنول شوذب کی توہینِ عدالت درخواستیں خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں شبلی فراز اور کنول شوذب کی جانب سے نام سفری پابندی کی فہرست (ای سی ایل) سے نہ نکالنے کے خلاف دائر توہینِ عدالت کی درخواستیں خارج کر دیں۔
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کی سماعت کی، جہاں دونوں درخواست گزاروں کی جانب سے دوران سماعت کوئی بھی پیش نہ ہوا۔
وفاق نے ایم کیو ایم، مسلم لیگ (ن) کے ارکان کو 26 ارب کے ترقیاتی فنڈز جاری کر دیے
عدالت نے بتایا کہ درخواستیں دو بار کال کی گئیں لیکن عدم پیروی کے باعث انہیں خارج کیا جا رہا ہے۔
