روس-یوکرین جنگ ختم کر کے دکھائیں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کو ختم کرانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے رہنماؤں سے بات چیت کر رہے ہیں اور کسی ممکنہ پیش رفت کے لیے پرامید ہیں۔

ایک امریکی ٹی وی چینل کو ٹیلیفونک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا “روس اور یوکرین کے صدور پیوٹن اور زیلنسکی کے براہ راست مذاکرات کے امکانات غیر یقینی ہیں۔ دونوں فی الحال تیار نہیں، مگر ہم یہ کر کے دکھائیں گے۔”

چین نے پہلی بار جدید بین البراعظمی جوہری میزائل پیش کردیا

 

ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ وہ دونوں سربراہان سے مسلسل رابطے میں ہیں اور امن معاہدے کی راہ ہموار کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

Back to top button