اسرائیل نےایک بار پھرحماس کو جنگ بندی کی پیشکش کردی

اسرائیل نےایک بارپھرحماس کو 7روز کیلئے جنگ بندی کی پیشکش کردی ۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے 35 قیدیوں کی رہائی کے عوض حماس کو 7 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کی۔ جن 35 قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے ان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ قیدیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیل نے حماس کو غزہ میں 7 روز کے لیے جنگ بندی کی پیشکش کی ہے۔
عرب میڈیاکی رپورٹ کے مطابق حماس کو عارضی جنگ بندی پرشدید تحفظات ہیں۔7کے بجائے 14روز کیلئے جنگ بندی کامطالبہ کیا ہے۔