ایم کیو ایم پاکستان کی حکومت کو علیحدگی کی دھمکی

متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت کو علیحدگی کی دھمکی دے دی ہے، ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر اور رکن قومی اسمبلی  خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم شہباز شریف کو اس سلسلے میں چوبیس گھنٹے کا لٹی میٹم دے دیا ہے۔

کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اب ہم حکومت کو مزید برداشت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں، کراچی کو اس طرح لاوارث نہیں چھوڑا جا سکتا ہے۔

پراپرٹی سیکٹرمیں سرمایہ کاری کیوں رُک گئی؟

Back to top button