لاہور کا فضائی آلودگی میں پہلا نمبر برقرار

موسم سرما کے آغاز سے ہی فضائی آلودگی نے بھی ڈیرے ڈال لئے۔لاہورکا فضائی آلودگی والے ممالک میں پہلا نمبر برقرار ہے۔شہرکا اوسط ایئرکوالٹی انڈیکس 445ریکارڈ کیاگیا۔
فضائی آلودگی روگ بن گئی، باغوں کے شہر میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 445 تک جا پہنچا ہے، سب سے زیادہ اے کیو آئی کینٹ پر 494 ریکارڈ کیا گیا۔عامر ٹاؤن کے علاقے میں اے کیو آئی 447 جبکہ ڈی ایچ اے فیز ایٹ کا ایئر کوالٹی انڈیکس 421 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سموگ کے باعث ناک، کان، گلا، آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں دشواری جیسے مسائل جنم لینے لگے، طبی ماہرین نے بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے حوالے سے ہدایات جاری کرتے ہوئے شہریوں کو ماسک اور عینک کے

صنم جاوید کی توہین عدالت کی درخواست پرجواب طلب

استعمال کا مشورہ دیا۔

Back to top button