پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے جب کہ ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 332 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی نئی قیمت 360 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 13نومبر کے لیے ہوں گی۔

Back to top button