تیسراٹی20،پاکستان کی سری لنکاکیخلاف بیٹنگ جاری

تیسرے اورآخری ٹی20میچ میں پاکستان کی سری لنکاکیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان نے 6وکٹوں کے نقصان پر 107رنزبنالئے۔
راولپنڈی میں شیڈول میچ میں سری لنکا کے کپتان کوشل مینڈس نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
