انسان کو غائب کرنے والا حیران کن سیلیمانی شیشہ

برطانوی کمپنی نے حیران کن خصوصیات پر سلیمانی شیشہ تیار کیا ہے جس کی مدد سے انسان غائب ہو سکتا ہے، اس شیشے کی تیاری میں وہی طریقہ استعمال کیا گیا ہے جو منظر بدلنے والے تفریحی فٹ اسکیلز اور کھلونوں میں برسوں سے استعمال ہوتا آرہا ہے اور جسے ’’لینٹی کیولر لینسنگ‘‘ کہا جاتا ہے۔

برفیلے انٹارکٹیکا ڈاک خانے میں شماری کی ملازمتیں

یہ تکنیک استعمال کرتے ہوئے کسی شیشے میں سے روشنی اس طرح گزاری جاتی ہے کہ دوسری طرف کا منظر بہت دھندلا دکھائی دینے لگتا ہے جبکہ اس کے پیچھے رکھی ہوئی چیز، اسی دھندلے پن میں تقریباً غائب ہوجاتی ہے۔

Related Articles

Back to top button