اپنی ریکارڈڈ آواز پسند کیوں نہیں آتی؟

کیا اپنی آواز کی ریکارڈنگ آپ کو کان بند کرنے پر مجبور کر دیتی ہے؟ اگر ہاں تو آپ تنہا نہیں۔

متعدد افراد کو اپنی ریکارڈڈ آواز پسند نہیں آتی یا ناخوشگوار محسوس ہوتی ہے، مگر ایسا ہوتا کیوں ہے؟یقین کرنا مشکل ہوگا مگر اپنی آواز کو پسند نہ کرنا بہت عام ہوتا ہے اور اس کے لیے وائس کنفرنٹیشن کی اصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے۔

تو آخر لوگوں کو اپنی آواز اتنی ناپسند کیوں ہوتی ہے جبکہ دیگر افراد کی آوازیں سن کر انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔

مختلف حلقوں کے مطابق ہم جب بات کرتے ہوئے تو اپنی آواز سنتے ہیں تو وہ آواز باہر سے ہوا اور اندرونی طور پر ہڈیوں کے ذریعے کانوں تک منتقل ہوتی ہے۔فریکوئنسیز کے اس امتزاج کے باعث وہ آواز ہمیں زیادہ اچھی محسوس ہوتی ہے۔

مگر جب ہم اپنی ریکارڈڈ آواز سنتے ہیں تو وہ صرف ہوا سے گزر کر کانوں تک پہنچتی ہے اور ہڈیوں والی فریکوئنسیز موجود نہیں ہوتی، جس کے باعث وہ

عید سے پہلے ایوان وزیراعظم کے  افسران کی موجیں لگ گئیں

ہمیں اجنبی اور بری محسوس ہوتی ہے۔

Back to top button