فضائی آلودگی میں لاہور دنیا کے5ویں نمبرپرآگیا

سموگ میں کمی کے باعث لاہور  دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں 5ویں نمبرپرآگیا۔لاہور میں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 210ریکارڈ کی گئی۔فیروزپورروڈ پر ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 400سے تجاوز ،ڈیفنس میں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 284،پولوگراؤنڈ کینٹ میں 222ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب کراچی میں سردی کی شدت بڑھ گئی۔صبح سویرے دھند کے ڈیرے،درجہ حرارت 15ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔کراچی کا درجہ حرارت دن میں 27سے28ڈگری تک جانے کاامکان ہے۔ہوا میں نمی کا تناسب80فیصد

ہری پور،کار اور ٹرک میں تصادم،3نوجوان جاں بحق،2زخمی

ریکارڈ کیاگیا۔

Related Articles

Back to top button