ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کیلئے ساڑھے 18 لاکھ ڈالر فیس ادا کی

وزارت خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ کی امریکی قید سے رہائی کے لیے اپنا جواب سینیٹ میں جمع کروا دیا ہے جس کے مطابق وزارت خارجہ اب تک مقدمے کے لیے ساڑھے 18 لاکھ ڈالر فیس ادا کر چکا ہے۔
علاوہ ازیں چئیرمین کمیٹی محسن عزیز نے کہا کہ آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل کے لیے مزید 4 روزکی توسیع دی جائے۔
