فوڈاتھارٹی کی کارروائی،9من مردہ مرغی کا گوشت برآمد

گوجرانوالہ میں پنجاب فوڈاتھارٹی نے جی ٹی روڈ پرکارروائی کرتے ہوئے مردہ مرغیوں کے گوشت سے بھری گاڑی پکڑ گی۔ڈی جی فوڈاتھارٹی کےمطابق گاڑی میں موجود 9من گوشت ڈمپنگ سائٹ پر تلف کردیاگیا ہے ۔
پرتگال میں خواجہ سرا نے مقابلہ حسن جیت لیا
ڈی جی فوڈاتھارٹی کاکہناہے کہ مردہ مرغیاں لیجانے والے افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔
