آئی ایم ایف مذاکرات کی کامیابی سے متعلق سوال پر اسحاق ڈار سیخ پا

آئی ایم ایف مذاکرات کی کامیابی سے متعلق سوال پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سیخ پا ہوگئے۔
فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق جب صحافی نے اسحاق ڈار سے آئی ایم ایف مذاکرات کی کامیابی سے متعلق سوال کیا تو وفاقی وزیر خزانہ صحافی سے الجھ پڑے اور موبائل فون چھیننے کی کوشش کی۔
فواد خان کا 17سال کی عمر میں ذیابطیس کی تشخیص کاانکشاف
اسحاق ڈار نے سیکورٹی کے عملے کو کہا اسکا موبائل لے کر پھینک دو۔
