شہریار آفریدی کو فوری رہا کرنے کا حکم

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہریار آفریدی کی فوری رہائی کا حکم دیا گیا ہے، رہائی کا حکم راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کی جانب سے جاری کیا گیا, پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے شہریار آفریدی کی دوبارہ گرفتاری پر ایس ایس پی آپریشن کو شوکازنوٹس جاری کر دیا۔

رہنما پی ٹی آئی کے وکیل کا کہنا ہےکہ شہریارآفریدی اے ٹی سی باہر آئے تو پولیس نے پھردھاوا بول دیا، سابق وفاقی وزیر اور وکلا نے اے ٹی سی میں پناہ لے لی۔

گزشتہ روز اڈیالیہ جیل سے رہائی کے بعد شہریار آفریدی کو دوبارہ گرفتار

نگران وزیر اعظم کون؟ تاحال فیصلہ کیوں نہ ہو سکا؟

کرلیا گیا تھا۔

Back to top button