شہباز یا بلاول میں سے کوئی وزیراعظم بن سکتا ہے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی ) سینئر رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کے وزیراعظم بننےکا کوئی امکان نہیں ہے۔

اپنے ایک بیان میں پی پی رہنما منظور وسان کا کہنا تھا کہ وفاق میں کوئی بھی اکیلے حکومت نہیں بنا سکتا، اتحادی حکومت ہی بنےگی جبکہ پنجاب اور بلوچستان میں بھی اتحادی حکومت بنےگی۔انھوں نے کہا کہ پی پی سندھ میں حکومت بنانےجا رہی ہے جبکہ بلوچستان میں بھی مضبوط ہے، وفاق میں پی پی، آزاد امیدواروں یا ن لیگ سے

’’شہبازشریف وزیراعظم ہوں گے‘‘نوازشریف نےمنظوری دیدی

 مل کر حکومت بنا سکتی ہے۔

Related Articles

Back to top button